کیا جمعہ کے دن اذان ظہر کے بعد خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟

کیا جمعہ کے دن اذان ظہر کے بعد خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا جمعہ کے دن اذان ظہر کے بعد خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟

جواب: اس زمانے میں  (عصر غیبت امام زمانہؑ) جمعہ کے روز اذان ظہر کے بعد خرید وفروخت کرنااوردیگر معاملات انجام دیناجب کہ نماز جمعہ کاوجوب تعیینی نہ ہوحرام نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 264

ای میل کریں