وطنی واپسی کے بعد ایران میں امام خمینی(رہ) نے پہلے خطاب میں کیا فرمایا؟
اسلامی انقلابی کے بانی امام خمینی(رہ) نے فرمایا کہ میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائین اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے ہمارے قبرستانوں کو تباہ کیا ہے اس شخص نے ہمارے ملک میں معاشی بحران ایجاد کیا ہے اس وقت ہمارے ملک معاشی بحران ہے اب ہمیں اس معاشی بحران کو صحیح کرنے کے ہمیں کئی سال لگ جائیں گے اگرم اپنے ملک کی تعمیر نو کرناچاہتے ہیں تو یہ کام کوئی حکومت اکیلے نہیں کر سکتی جب ہم سب لوگ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دیں گے تب تک ہم اس ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکتے۔