ایرانی صدر حسن روحانی نے امام خمینی کے بارے میں کیا فرمایا؟
حسن روحانی نے کہا امام خمینی نے عقلانی،اسلامی اور شرعی اعتبار سے انقلاب کے راستے کو ہمارے لئے مشخص کیا ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بانی نے ہمشیہ ایرانی عوام کو اہمیت دی تھی انہوں نے بہشت زہرا میں بھی اپنے تاریخی خطاب میں فرمایا تھا کہ میں اپنی قوم کے ساتھ مل کر ایک حکومت بناوں گا اور حکومت کے منہ پر طمانچہ ماروں گا۔