امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا

امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں لیکن آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ قوم کے اتحاد کو مزید مضبوط بنائیں۔

ای میل کریں