وہ چیزیں جن سے سفر کا حکم باقی نہیں رہتا کونسی ہیں؟

وہ چیزیں جن سے سفر کا حکم باقی نہیں رہتا کونسی ہیں؟

سوال: وہ چیزیں جن سے سفر کا حکم باقی نہیں رہتا کونسی ہیں؟

جواب: وہ چیزیں جن سے سفر کا حکم باقی نہیں رہتا، کئی ہیں:

اوّل: وطن

دوم: مسلسل دس روز اقامت کا ارادہ کرناسفر کو منقطع کردیتا ہے

سوم: کسی ایک جگہ پر تیس روز حالت تردد میں  رہناسفر کے حکم سے نکال دیتا ہے

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 282

ای میل کریں