کیا ایک شخص ایک ہی وقت میں دو وطن اختیار کرسکتا ہے؟

کیا ایک شخص ایک ہی وقت میں دو وطن اختیار کرسکتا ہے؟

سوال:  کیا ایک شخص ایک ہی وقت میں دو وطن اختیار کرسکتا ہے؟

جواب:  ممکن ہے ایک شخص ایک ہی وقت میں  دو موجودہ وطن اس طرح رکھتا ہو کہ دونوں  جگہوں  کو اپنے لئے ہمیشہ رہنے والا مسکن قرار دے مثلاً ہر سال چھ مہینے ایک وطن میں  اور چھ ماہ دوسرے وطن میں  اقامت کرے۔ لیکن دو سے زیادہ موجودہ وطن رکھنے میں  اشکال ہے اور اس مقام پر احتیاط کا خیال رکھنا چاہئے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 283

ای میل کریں