قصد اقامت سے عدول کرنے سے کیا مراد ہے؟

قصد اقامت سے عدول کرنے سے کیا مراد ہے؟

سوال: قصد اقامت سے عدول کرنے سے کیا مراد ہے؟

جواب: قصد اقامت سے عدول کرنے میں  کوئی فرق نہیں  کہ مسافر دس روز نہ رہنے کا قصد کرے یا متردد ہوجائے، ارادہ تبدیل کرنے سے مراد یہ ہے کہ اگر ایک چار رکعتی نماز تمام پڑھ لے تو اسی طرح نمازیں  تمام پڑھے گا اور اگر نماز تمام پڑھنے سے پہلے ہو تو قصر پڑھے گا۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 286

ای میل کریں