اگر کوئی شخص شک کرے کہ اقتداء کرنیکی نیت ہے یا نہیں تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر کوئی شخص شک کرے کہ اقتداء کرنیکی نیت ہے یا نہیں تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگر کوئی شخص شک کرے کہ اقتداء کرنیکی نیت ہے یا نہیں تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر کوئی شخص شک کرے کہ اقتداء کرنیکی نیت ہے یا نہیں  تو اقتداء نہ کرنے پر بناء رکھے گا ہر چند وہ جانتا ہو کہ نماز جماعت کے قصد سے کھڑا ہے بلکہ اگر چہ وہ ماموم ہی کی شکل و صورت بنائے ہوئے ہو لیکن اگر کسی ایسی چیز میں  مشغول ہو جو مامومین کا کام ہے اگر چہ نماز جماعت کی پہلی دو رکعتوں  میں  مستحب ہونے کی وجہ سے خاموش رہے اس وقت اقتداء کرنے پر بناء رکھے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 293

ای میل کریں