کیا کوئی بھی نماز جماعت میں  کسی بھی مقام پر فرادی کی نیّت کرسکتے ہیں؟

کیا کوئی بھی نماز جماعت میں کسی بھی مقام پر فرادی کی نیّت کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا کوئی بھی نماز جماعت میں  کسی بھی مقام پر فرادی کی نیّت کرسکتے ہیں؟

جواب: ظاہر یہ ہے کہ نماز جماعت میں  کسی بھی مقام پر فرادی کی نیّت کرنا اگر چہ اختیار کے ساتھ ہو جائز ہے۔ ہر چند پہلے سے ہی اس کا ارادہ رکھتا ہو لیکن احتیاط یہ ہے خصوصاً د وسری صورت میں  فرادیٰ کی نیّت نہ کرے مگر یہ کہ ضرورت اس بات کا تقاضا کرے۔ اگر چہ وہ دنیوی اعتبار سے ہی کیوں  نہ ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 293

ای میل کریں