امام خمینی(رح)

دنیا کو کس چیز سے خطرہ ہے؟

دنیا کو کس چیز سے خطرہ ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں اس وقت دنیا کو میزائلوں اور توپوں سے کوئی خطرہ نہیں ہے دنیا کو جس چیز سے خطرہ ہے وہ اخلاقی انحراف اور اخلاقی خرابی ہے اگر اخلاقی خرابی نہ ہو تو دنیا کو ان ہتھیاروں میں سے کسی سے بھی کوئی خطرہ نہیں ہے جو چیز اس وقت دنیا کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے وہ ان بڑے بڑے ممالک کے سر براہ ہیں جو اپنی بد اخلاقیوں سے دنیا کو خراب کر رہے ہیں۔

ای میل کریں