امام علی علیہ السلام فرشتے کیوں تعظیم کرتے تھے؟

امام علی علیہ السلام فرشتے کیوں تعظیم کرتے تھے؟

امام علی علیہ السلام فرشتے کیوں تعظیم کرتے تھے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں فرشتے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے پاوں تلے اپنے پر بچھاتے تھے کیوں کہ یہ وہ شخصیت ہے جس نے ہمیشہ اسلام کی مدد کی ہے اس شخصیت نے اسلام کی عظمت کو بڑھایا ان کے توط سے پوری دنیا میں اسلام پھیلا ہے اور اس نے پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے امام علی علیہ السلام کے سامنے فرشے ان کی شخصیت اور کردار کی وجہ سے خضوع اور خشوع کا اظہار کرتے تھے ۔

ای میل کریں