امام خمینی(رح)

اسلامی تحریک کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا ؟

اسلامی تحریک کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا ؟

اسلامی تحریک کے رہنما حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ ہمارے انقلاب کی بنیاد اخلاص،ایمان اورتوکل پر تھی ہم نے یہ تحریک االلہ کے لئے چلائی ہے اور یہ حکومت اور انقلاب ہمیشہ اسلام اور مظلوم کے دفاع میں کام کرے گا ہم کبھی بھی ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔

ای میل کریں