نماز جماعت

اگر اگلی صف کے افراد کی نماز ختم ہوجائے تو ان کے پیچھے کھڑے افراد کے اقتداء کرتے رہنے میں کیا صورتحال ہے؟

سوال: اگر اگلی صف کے افراد کی نماز ختم ہوجائے تو ان کے پیچھے کھڑے افراد کے اقتداء کرتے رہنے میں کیا صورتحال ہے؟

جواب: اگر اگلی صف کے افراد کی نماز ختم ہوجائے تو ان کے پیچھے کھڑے افراد کے اقتداء کرتے رہنے میں  اشکال ہے اگر چہ وہ (آگے والے) افراد فوراً ہی پھر نماز جماعت میں  شامل ہوجائیں  لہٰذا احتیاط یہ ہے کہ وہ (پیچھے والے) فرادیٰ نماز کی نیّت کرلیں  اور یہ احتیاط ترک نہیں  ہونی چاہئے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 298

ای میل کریں