سوال: اگر کوئی رکوع میں بھول کر امام سے پہلے اٹھ جائے پھر امام کی اتباع کی غرض سے رکوع میں لوٹ جائے، لیکن اس سے پہلے کہ وہ رکوع کی حد تک پہنچے امام رکوع سے ا ٹھ جائے تو کیا اس کی نماز صحیح ہے؟
جواب: اگر کوئی رکوع میں بھول کر امام سے پہلے اٹھ جائے پھر امام کی اتباع کی غرض سے رکوع میں لوٹ جائے، لیکن اس سے پہلے کہ وہ رکوع کی حد تک پہنچے امام رکوع سے ا ٹھ جائے تو بعید نہیں کہ اس کی نماز باطل ہو اور احتیاط یہ ہے کہ اسے پورا کرے اور پھر اسے دوبارہ پڑھے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 301