نماز جماعت

اگر کوئی شخص جان بوجھ کر امام سے پہلے رکوع یاسجدے میں چلاجائے تو کیا اسے امام کی اتباع کرنا جائز ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر امام سے پہلے رکوع یاسجدے میں  چلاجائے تو کیا اسے امام کی اتباع کرنا جائز ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص جان بوجھ کر امام سے پہلے رکوع یاسجدے میں  چلاجائے تو جائز نہیں  کہ اب وہ امام کی اتباع کرے اور اگر ایسا بھولے سے کرے تو قیام یا قعود میں  لوٹ آئے اور پھر رکوع یاسجدے میں  جانے کی صورت میں  اتباع کا وجوب وجہ سے خالی نہیں  اگر چہ اشکال سے بھی خالی نہیں  علاوہ ازیں  احتیاط یہ ہے کہ نماز دہرائی جائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 302

ای میل کریں