امام خمینی(رح)

فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جب تک اسلامی ناب محمدی

فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جب تک اسلامی ناب محمدی کی پیروی نہیں کریں گے ہماری حالت ایسی ہی رہے گی اور نہ ہی ہم اپنی مشکلات کو حل کر پائیں گے اور نہ ہی فلسطیں کے مسئلے کا کوئی حل نکال پائیں گے لھذا تمام اسلامی ممالک کو صدر اسلام کے دور کی طرف پلٹنا ہوگا اور اسلامی ممالک کی حکومتیں اپنی رویوں تبدیلی نہ لائیں تو مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ خود ایسی حکومتوں سے الگ کر لیں اور اپنی حکومت کے ساتھ وہ کام کریں جو ایران کی قوم نے شاہ کے ساتھ کیا ہے۔؂

ای میل کریں