کیا روزه دار کے لئے پانی میں بیٹھنا یا کپڑے کو تر کرنا مکروه ہے؟

کیا روزه دار کے لئے پانی میں بیٹھنا یا کپڑے کو تر کرنا مکروه ہے؟

مرد پانی میں بیٹھے تو کوئی حرج نہیں

سوال: کیا روزه دار کے لئے پانی میں بیٹھنا یا کپڑے کو تر کرنا مکروه ہے؟

جواب: مرد پانی میں  بیٹھے تو کوئی حرج نہیں  البتّہ عورت کا پانی میں  بیٹھنا مکروہ ہے اسی طرح لباس کا تر کرکے جسم پر رکھنا ہر دو کے لئے مکروہ ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 318

ای میل کریں