امام خمینی

کیا امام حسین علیہ السلام کو ہمارے اشکوں کی ضرورت ہے؟

کیا امام حسین علیہ السلام کو ہمارے اشکوں کی ضرورت ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی جضرت امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ اگر ہدف خالی آنسو بہانا ہوتے تو امام حسین علیہ السلام کو ہمارے ان آنسووں کی کیا ضرورت تھی ہمارے ائمہ اطہار علیھم السلام نے اس لئے اتنی تاکید کی ہے تاکہ ہم ان آنسووں کے ذریعے اپنے دین کی حفاظت کر سکیں  لہذا ان آنسووں کی ہمیں ضرورت ہے ان کے ذریعے ہم اپنی اصلاح کر سکتے ہیں۔

ای میل کریں