امام خمینی

کیا امام خمینی(رح) برقعہ نہ پہننے والی خواتین سے ملتے تھے؟

مختلف مناسبتوں سے امام خمینی(رح) سے ملنے آنے والوں لوگوں ک

کیا امام خمینی(رح) برقعہ نہ پہننے والی خواتین سے ملتے تھے؟

مختلف مناسبتوں سے امام خمینی(رح) سے  ملنے آنے والوں لوگوں کے ساتھ اکثر خواتین ہوتی تھیں وہ خواتین اس بات کا اصرار کرتی تھیں کہ ہم جاننا چاہتی ہیں کہ کیا امام کی نگاہ میں چادر(برقعہ)  پہننا ضروری ہے یا کہ وہ مانتو اور روسری کے ساتھ یعنی واجبی پردہ کر کے ان کے سامنے حاضر ہو سکتی ہیں جب بھی کوئی خاتون مانتو اور روسری میں امام سے ملنے آتی تھی امام کبھی بھی اس کو منع نہیں کرتے تھے۔

ای میل کریں