کیا اسلامی حکومت میں کسی کو عہدہ کی بنا پر برتری دی جائے گی؟
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی فرماتے ہیں اسلامی انقلاب دنیا کے لئے نمونہ عمل ہے اس حکومت میں بھی کسی کو عہدے اور خاندان کی وجہ برتری نہیں ملے گی یہاں محنتی اور انقلابی ہونا معیار ہے یہاں اخلاص اور ایمان معیار ہے ہم سب کو لوگوں کے درمیان رہ کر کام کرنا ہوگا اسی میں ہماری کامیابی ہے۔