کیا امام خمینی کی تحریک اسلامی تھی؟

کیا امام خمینی کی تحریک اسلامی تھی؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ

کیا امام خمینی کی تحریک اسلامی تھی؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں یہ تحریک سیاسی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ تحریک قرآنی تحریک یہ تحریک آخر تک قر آنی اور اسلامی باقی رہے گی ہماری اس تحریک کا مقصد پورے ملک میں اسلامی قوانین کا نافذکرنا ہے اور انشاء اللہ ہم اس اسلامی تحریک کے ذریعے یہ کام کریں اور ہر طبقے کے ہر فرد کو اسلام سے آشنا کرایا جاے گا ہمیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ہم اتنی ساری یہ قربانیاں اسلام کی بقا کی خاطر دے رہے ہیں اور انشاء اللہ اپنی اس تحریک کو سے اسلام کو باقی رکھیں گے۔

ای میل کریں