امام خمینی(رح)

صدر اسلام کے مسلمانوں کی کامیابی کیا راز تھا؟

صدر اسلام کے مسلمانوں کی کامیابی کیا راز تھا؟

نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تحریک اور استقامت کی وجہ سے بڑی بڑی طاقتوں کو ہلا دیا حالانکہ جب آپ مکہ میں علنی طور پر لوگوں کو اسلام کی دعوت نہیں پائے تھے لیکن پھر بھی وہ مایوس نہیں تھے اور انہوں نے آہستہ آہستہ کر کے ایک ایک کو اپنی طرف جذب کیا اور مدینہ تشریف لے جانے سے پہلے آپ نے ایک قابل توجہ تعداد کو اپنے ساتھ جوڑ لیا تھا صدر اسلام میں لشکر اسلام  کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا کیوں کہ انہوں نے اللہ کے لئے قیام کیا تھا اور انہوں نے اللہ کی خاطر دین اسلام کی خاطر تمام ہر دکھ اور درد برداشت کئے تھے۔

ای میل کریں