امام خمینی(رح)

شاہ کس طرح لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا؟

اسلامی تحریک اسلامی کے رہنما نے فرمایا کہ شاہ ایک مرتبہ پھر اپنی باتوں سے ایرانی قوم کو فریب اور دھوکہ دینا چاہتا ہے

شاہ کس طرح لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا؟

اسلامی تحریک اسلامی کے رہنما نے فرمایا کہ شاہ ایک مرتبہ پھر اپنی باتوں سے ایرانی قوم کو فریب اور دھوکہ دینا چاہتا ہے لیکن اس مرتبہ ایرانی قوم اس کی باتوں میں نہیں آئے گی اس وقت بھی اس کا فوجی وزیر اعظم جو کچھ کہہ رہا وہ بھی ہم  سن رہے ہیں ہم سن رہیں کہ وہاں کیا ہورہا ہے کس طرح ایران کی مظلوم قوم پر ظلم اور جفا کر رہے ہیں قم میں لوگوں کو حمام میں بند کر کے گیس کے ذریعے قتل کیا ہے انہوں نے کہا کہ ایران میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار شاہ ہے ایران میں ہونے والے تمام مظالم کا ذمہ دار شاہ ہے۔

ای میل کریں