اسلام اور ایران کے مخالف گروہوں کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے

اسلام اور ایران کے مخالف گروہوں کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے

اسلام اور ایران کے مخالف گروہوں کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ سلام اور ایران کے مخالف گروہوں کی سب سے بڑی غلطی یہ ہیکہ یہ لوگ نہ اسلام کو پہنچاتے ہیں اور نہ ہی انھیں اسلامی حکومت کی طاقت کے بارے میں کوئی علم ہے  ان لوگوں کے ذہنوں میں صرف ہیٹلر، رضا خان اور ان جیسے دوسرے حکمرانوں کی حکومتیں ہیں ان لوگوں نے ابھی تک نہ ہی اسلام کو سمجھا اور نہ ہی اسلامی حکومت کو سمجھا ہے 

ای میل کریں