سوال: کن چیزوں پر زکات مستحب ہے؟
جواب: پھلوں اوران کے علاوہ زمین سے اگنے والی چیزوں یہاں تک کہ اشنان کے پودے پر بھی زکات مستحب ہے۔ نیز دانوں پر زکات کا مستحب ہونا اشکال سے خالی نہیں ہے اوریہی حکم مال تجارت اورگھوڑوں کا ہے۔ البتہ گھوڑوں اوراسی طرح خچروں اور گدھوں پر مستحب نہیں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 8