کیا ہر انسان کی آزمائش ہوتی ہے؟
زمایش انسان کے وجود کا لازمہ ہے کوئی بھی انسان آزمائش کے بغیر نہیں ہے ہر کسی سے کسی نہ کسی طرح سے آزمایش لی جاتی ہے کبھی کبھی انسان کا امتحان اور اس کی آزمائش اس کے مال،جان اور اولاد کے ذریعے لی جاتی ہے جو کہ اس وقت جنگی علاقوں میں مومنین یہ آزمائش دے رہے ہیں اور یہ امتحان الہی ہے جو دزفل،اہواز اور دوسرے علاقوں کے لوگوں سے لیا جا رہا ہے۔