زکات

قرض سے کیا مراد ہے؟

سوال: قرض سے کیا مراد ہے؟

جواب: قرض سے مراد ہروہ چیز ہے کہ جس کی ادائیگی ، انسان کے ذمے ہو،چاہے وہ بیوی کامہر ہویااس سے تلف ہوجانے والی کسی چیز کانقصان یاکسی ایسی چیز کانقصان کے جواس کے ہاتھوں  تلف ہوگئی ہواوروہ اس کاضامن ہواوربنابر اقویٰ ضروری نہیں  کہ اس قرض کی ادائیگی کے لئے ایک سال گزرگیا ہواگرچہ احتیاط اسی معتبر ہونے میں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 34

ای میل کریں