اسلام سے دشمنی کی وجہ انکی جہالت ہے؟

اسلام سے دشمنی کی وجہ انکی جہالت ہے؟

کیا اسلام سے دشمنی کی وجہ انکی جہالت ہے؟

اسلام کے دشمنوں کو  اسلام کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے اور یہ اسلامی حکومت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں اور اذہان میں صرف ہٹلر اور رضا خان اور ان جیسے دوسرے افراد کی حکومتیں ہیں اور اسی لئے یہ لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا دنیا کی دوسری حکومتوں کے ساتھ مقایسہ کر رہے ہیں حالاںکہ ایران کی اسلامی حکومت اور دنیا کی دوسری حکومتوں میں بہت زیادہ فرق ہے وہ یہ سوچ رہے ہیں اس ملک بغاوت ہو گی وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہمیں اسلام کی پہچان نہیں ہے ہمیں معاشرے کی کوئی پہچان نہیں ہے۔

ای میل کریں