کلاس ختم ہونے کے بعد امام خمینی کا کیا طریقہ کار تھا

کلاس ختم ہونے کے بعد امام خمینی کا کیا طریقہ کار تھا

 امام (رہ) کلاس ختم ہونے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے بیٹھتے تھے اور شاگردوں کے سوالوں کا جواب دیتے تھے پہلے ہی دن میں نے بھی حضرت امام (رہ) سے سوال کئے جن کو بڑے غور سے سنا اور حوصلے سے جواب دیا اس کے بعد مسجد اعظم میں ان کے فقہ کے درس میں شرکت کی تھی۔

ای میل کریں