امام خمینی

قرآن کریم کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے کیا فرمایا؟

قرآن کریم کے بارے میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے کیا فرمایا؟

قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں پروردگار کے صفات موجود ہیں قیامت کے مسائل موجود ہیں سیاسی اور سماجی مسائل بھی قرآن کریم میں موجود ہیں۔

ای میل کریں