انفال سے کیا مراد ہے؟

انفال سے کیا مراد ہے؟

انفال سے مراد وہ چیز یں ہیں کہ امام علیہ السلام بالخصوص اپنی امامت کے منصب کے اعتبار سے ....

سوال: انفال سے کیا مراد ہے؟

جواب: انفال سے مراد وہ چیز یں  ہیں  کہ امام علیہ السلام بالخصوص اپنی امامت کے منصب کے اعتبار سے اس کے مستحق ہیں  ۔جیساکہ اپنی ریاست الٰہی کے اعتبار سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تھے

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 68

ای میل کریں