حج کے سفر میں؛ زاد راہ اورسواری سے کیا مراد ہے؟

حج کے سفر میں؛ زاد راہ اورسواری سے کیا مراد ہے؟

زاد راہ اورسواری سے مراد یہ ہے کہ قوت وضعف اورشان وشرف ....

سوال: حج کے سفر میں؛ زاد راہ اورسواری سے کیا مراد ہے؟

جواب: زاد راہ اورسواری سے مراد یہ ہے کہ قوت وضعف اورشان وشرف کے لحاظ سے اپنے حسب حال سفر میں  جس کانیاز مند ہواس سے کمتر کفالت نہیں  کرتا اوران سب کا معیار عرف ہے اوراگرکوئی شخص زاد راہ اورسواری نہ ہونے کے باعث زحمت کے ساتھ حج کرتا ہے تویہ حجۃ الاسلام کے لئے کافی نہیں ہے جیساکہ اگرکوئی کاسب ہوکہ جوراستے میں  کمائی کرکے زاد راہ اورسواری مہیا کرسکتا ہے تواس پرایسا کرنا واجب نہیں  ہے اورنہ ہی حجۃ الاسلام کے لئے کافی ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 72

ای میل کریں