حج

اگر کوئی غیر شیعہ حج بجالائے پھر مذہب تشیع کو قبول کرے کیا دوباره حج اس پر واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

سوال: اگر کوئی غیر شیعہ حج بجالائے پھر مذہب تشیع کو قبول کرے کیا دوباره حج اس پر واجب ہے؟

جواب: اگرکوئی مخالف، حج کرے اور پھر مذہب حق کو قبول کرلے تواس پر واجب نہیں  کہ اس کا اعادہ کرے مگر اس شرط کے ساتھ کہ اس حج کو اپنے مذہب کے مطابق درست انجام دیا ہو،خواہ ہمارے مذہب کے مطابق وہ صحیح نہ ہوجبکہ اس مسئلہ میں  تمام فرقوں  کے درمیان کوئی فرق نہیں  ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

ای میل کریں