حج

کیا مستطیع عورت کا حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لئے شوہر سے اجازت لینا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

سوال: کیا مستطیع عورت کا حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لئے شوہر سے اجازت لینا واجب ہے؟

جواب: مستطیع عورت کا حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لئے شوہر سے اجازت لینا جائز نہیں  ہے اور شوہر کے لئے جائز نہیں  ہے کہ وہ حج سے بیوی کومنع کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 83

ای میل کریں