حج

کب تک حج کے احرام میں تاخیر کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 109

سوال: کب تک حج کے احرام میں تاخیر کرنا جائز ہے؟

جواب: حج کے احرام کا وقت وسیع ہے۔ پس اس وقت تک تاخیر کرنا جائز ہے جب عرفہ کے دن وقوف کے اختیاری وقت کو پاسکے اوراس سے زیادہ تاخیر کرنا جائز نہیں  ہے۔ ترویہ کے دن احرام باندھنا مستحب ہے بلکہ یہی احوط ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 109

ای میل کریں