تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 110
سوال: حج افراد اور حج تمتع میں کیا فرق پائی جاتی ہے؟
جواب: حج افراد کی کیفیت ایک چیز کے علاوہ (باقی میں) حج تمتع کی طرح ہے اور وہ یہ ہے کہ حج تمتع میں قربانی واجب ہے جبکہ حج افراد میں مستحب ۔