حج

کیا سبھی حج اور عمرہ کی نیت کے بعد تلبیہ کہنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118

سوال: کیا سبھی حج اور عمرہ کی نیت کے بعد تلبیہ کہنا واجب ہے؟

جواب: عمرہ تمتع، حج تمتع، حج افراد اورعمرہ ٔمفردہ کا احرام تلبیہ کہے بغیر نہیں باندھا جاسکتا اور حج قران میں  (احرام باندھنے کے لئے حاجی کو) تلبیہ کہنے، اشعار (قربانی کے جانورپر زخم کانشان لگانا) اورتقلید (قربانی کے جانور کی گردن میں  جوتی لٹکانا) کے درمیان اختیار ہے

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118

ای میل کریں