تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121
سوال: کیا باریک کپڑے سے لنگ بنانا یا رداء بنانا جائز ہے؟
جواب: باریک کپڑے سے کہ جس سے جسم نظر آتا ہو احرام میں لنگ بنانا جائز نہیں ہے اوربہتر یہ ہے کہ رداء بھی ایسی نہ ہو۔