حج

کیا حالت احرام میں طلاق رجعی کی صورت میں رجوع کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

سوال: کیا حالت احرام میں طلاق رجعی  کی صورت میں رجوع کرنا جائز ہے؟

جواب: حالت احرام میں طلاق رجعی کی صورت میں  رجوع کرنا جائز ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ای میل کریں