حج

کیا حالت احرام میں حاجی عقد منقطع (متعہ) کرسکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

سوال: کیا حالت احرام میں حاجی عقد منقطع (متعہ) کرسکتے ہیں؟

جواب: مذکورہ احکام میں  بظاہر عقد دائمی اور عقد منقطع (متعہ) میں کوئی فرق نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ای میل کریں