حج

اگر حالت احرام میں کوئی معطر لباس پہننے یا خوشبو دار چیز کھانے یا پینے پرمجبور ہو تو کیا احرام باطل ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

سوال: اگر حالت احرام میں کوئی معطر لباس پہننے یا خوشبو دار چیز کھانے یا پینے پرمجبور ہو تو کیا احرام باطل ہے؟

جواب: اگر کوئی معطر لباس پہننے یا خوشبو دار چیز کھانے یا پینے پرمجبور ہو تواس پر ناک بند کرلینا واجب ہے اوربدبو دار چیز کی وجہ سے ناک بند کرنا جائزنہیں  ۔البتہ اس سے فرار کرنا اور دوری اختیار کرناجائزہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

ای میل کریں