حج

احرام کی حالت میں حرامات میں سے، بال صاف کرنے سے کیا مراد ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 128

سوال: احرام کی حالت میں حرامات میں سے، بال صاف کرنے سے کیا مراد ہے؟

جواب: سر، داڑھی اور بدن کے باقی حصوں  سے مونڈ کر یا کھینچ کر یا ان کے علاوہ کسی اور ذریعہ سے چاہے نورہ کے استعمال ہی سے کیوں  نہ ہو۔ بال صاف کرنا (حرام ہے) چاہے کم ہوں  یا زیادہ یہاں  تک کہ ایک بال بھی صاف کرنا (حرام ہے) چاہے خود کے صاف کرے یا کسی اور کے اگر چہ وہ احرام میں  نہ بھی ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 128

ای میل کریں