سوال: کیا حج کرنے والوں پر اپنے سر پر سایہ کرنا حرام ہے؟
جواب: مردوں کا اپنے سر پر سایہ کرنا (حرام ہے یہ حکم) عورتوں کے لئے نہیں ہے۔ پس عورتوں کے لئے (سرپر سایہ کرنا) جائز ہے چاہے کسی بھی کیفیت سے ہو اور اسی طرح بچوں کیلئے بھی (سر پرسایہ کرنا) جائز ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 130