اگر سفر کی حالت میں سردی، گرمی، بارش یاکسی دوسری مجبوری کی وجہ سے زیر سایہ چلنے پر مجبور ہو تو کیا جائز ہے؟

اگر سفر کی حالت میں سردی، گرمی، بارش یاکسی دوسری مجبوری کی وجہ سے زیر سایہ چلنے پر مجبور ہو تو کیا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 130

سوال: اگر سفر کی حالت میں سردی، گرمی، بارش یا کسی دوسری مجبوری کی وجہ سے زیر سایہ چلنے پر مجبور ہو تو کیا جائز ہے؟

جواب: اگر سفر کی حالت میں سردی، گرمی، بارش یا کسی دوسری مجبوری کی وجہ سے زیر سایہ چلنے پر مجبور ہو تو جائز ہے اور اس پر کفارہ (واجب) ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 130

ای میل کریں