حج

اگر طواف کے دوران حدث اکبر سرزد ہوجائے تو کیا طواف باطل ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 135

سوال: اگر طواف کے دوران حدث اکبر سرزد ہوجائے تو کیا طواف باطل ہے؟

جواب: اگر حدث اکبر سرزد ہوجائے تو مسجد سے فوراً نکلنا واجب ہوجائے گا اور چار چکر پورے نہ ہونے کی صورت میں  غسل کے بعد دوبارہ طواف کرے وگرنہ باقی چکروں  کوپورا کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 135

ای میل کریں