سوال: اگر یہ سمجھتا ہو کہ سات واجب چکروں کے بعد ایک مستحب چکر لگانا ہوتا ہے تو کیا اس کا طواف باطل ہے؟
جواب: اگریہ سمجھتا ہوکہ سات واجب چکروں کے بعد ایک مستحب چکرلگانا ہوتا ہے اور (اسی بناپر) یہ نیت کرلے کہ سات واجب چکر لگائے گا اورپھر ایک اورمستحب چکر بھی لگائے گاتو اس کا طواف صحیح ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138