حج

اگر کوئی شخص بھول کرطواف کا کچھ حصہ کم کردے تو اگر آدھے سے زیادہ طواف کرلیا ہو تو کیا طواف مکمل کرسکتا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 139

سوال: اگر کوئی شخص بھول کر طواف کا کچھ حصہ کم کردے تو اگر آدھے سے زیادہ طواف کرلیا ہو تو کیا طواف مکمل کرسکتا ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص بھول کر طواف کا کچھ حصہ کم کردے تو اگر آدھے سے زیادہ طواف کرلیا ہو تو  اقویٰ یہ ہے کہ طواف مکمل کرلے بشرطیکہ فعل کثیر انجام نہ دے چکا ہوپس فعل کثیر انجا م دینے کی صورت میں  احوط یہ ہے کہ طواف مکمل کرکے دوبارہ طواف کرے اور اگرآدھے سے زیادہ طواف نہ کیا ہو تو دوبارہ طواف کرے لیکن احوط یہ ہے کہ طواف مکمل کرکے اس کااعادہ کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 139

ای میل کریں