حج

اگر سعی کو طواف سے پہلے انجام دے دیا ہو تو کیا کیا جائے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

سوال: اگر سعی کو طواف سے پہلے انجام دے دیا ہو تو کیا کیا جائے؟

جواب: واجب ہے کہ سعی کوطواف اورا س کی نماز کے بعد انجام دیا جائے پس اگرسعی کو طواف سے پہلے انجام دے دیا ہو تو طواف کے بعد اس کااعادہ کرناہوگا چاہے یہ علم رکھتے ہوئے عمداًنہ کیاگیا ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ای میل کریں