حج

کیا سعی کو طواف کے بعد کسی عذر کے بغیر رات تک آرام کرنے یاگرمی کم ہوجانے کے انتظار میں تاخیر سے بجالا ناجائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

سوال: کیا سعی کو طواف کے بعد کسی عذر کے بغیر رات تک آرام کرنے یاگرمی کم ہوجانے کے انتظار میں  تاخیر سے بجالا ناجائز ہے؟

جواب: سعی کوطواف کے بعد کسی عذر کے بغیر رات تک آرام کرنے یا گرمی کم ہوجانے کے انتظار میں  تاخیر سے بجالا ناجائز ہے جبکہ احوط رات تک تاخیر نہ کرنے میں  ہے اوربغیر عذر اگلے دن تک تاخیر کرنا جائز نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 144

ای میل کریں