حج

سعی کے بعد اگلا واجب کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

سوال: سعی کے بعد اگلا واجب کیا ہے؟

جواب: سعی کے بعد تقصیر کرنایعنی تھوڑا سا ناخن یا سر یا مونچھ یا داڑھی کے کچھ بال کاٹنا واجب ہے اوربہتر احوط یہ ہے کہ ناخن کاٹنے پراکتفاء نہ کیاجائے اورسر منڈوانا کافی نہیں ہے چہ جائیکہ داڑھی کے بال منڈوانا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

ای میل کریں